لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ يونس (10) — آیت 81

فَلَمَّاۤ اَلۡقَوۡا قَالَ مُوۡسٰی مَا جِئۡتُمۡ بِہِ ۙ السِّحۡرُ ؕ اِنَّ اللّٰہَ سَیُبۡطِلُہٗ ؕ اِنَّ اللّٰہَ لَا یُصۡلِحُ عَمَلَ الۡمُفۡسِدِیۡنَ ﴿۸۱﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
فَلَمَّاۤاَلۡقَوۡاقَالَمُوۡسٰیمَاجِئۡتُمۡبِہِالسِّحۡرُاِنَّاللّٰہَسَیُبۡطِلُہٗاِنَّاللّٰہَلَایُصۡلِحُعَمَلَالۡمُفۡسِدِیۡنَ
تو جبانہوں نے ڈالاکہاموسیٰ نےوہ جولائے ہو تمجس کوجادو ہےبیشکاللہ تعالیعنقریب وہ باطل کردے گا اسےبیشکاللہ تعالینہیں وہ سنوارتاکاممفسدوں کا
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
فَلَمَّاۤاَلۡقَوۡاقَالَمُوۡسٰیمَاجِئۡتُمۡبِہِالسِّحۡرُاِنَّاللّٰہَسَیُبۡطِلُہٗاِنَّاللّٰہَلَایُصۡلِحُعَمَلَالۡمُفۡسِدِیۡنَ
پھر جبانہوں نے پھینکاکہاموسیٰ نےجو کچھلائے ہو تماس کوجادو ہےیقیناًاللہ تعالیٰجلد ہی باطل کر دےگا اسےبلاشبہاللہ تعالیٰنہیں درست کرتاکام کوفساد برپا کرنے والوں کے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
فَلَمَّآاَلْقَوْاقَالَمُوْسٰىمَاجِئْتُمْ بِهِالسِّحْرُاِنَّ اللّٰهَسَيُبْطِلُهٗاِنَّ اللّٰهَلَا يُصْلِحُعَمَلَالْمُفْسِدِيْنَ
پھر جبانہوں نے ڈالاکہاموسیٰجوتم لائے ہوجادوبیشک اللہابھی باطل کردے گا اسےبیشک اللہنہیں درست کرتاکامفساد کرنے والے
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1فَلَمَّاThen when
2أَلْقَوْاthey (had) thrown
3قَالَsaid
4مُوسَىMusa
5مَاWhat
6جِئْتُمْyou have brought
7بِهِwith it
8السِّحْرُ(is) the magic
9إِنَّIndeed
10اللَّهَAllah
11سَيُبْطِلُهُwill nullify it
12إِنَّIndeed
13اللَّهَAllah
14لَا(does) not
15يُصْلِحُamend
16عَمَلَthe work
17الْمُفْسِدِينَ(of) the corrupters