لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ يونس (10) — آیت 70

مَتَاعٌ فِی الدُّنۡیَا ثُمَّ اِلَیۡنَا مَرۡجِعُہُمۡ ثُمَّ نُذِیۡقُہُمُ الۡعَذَابَ الشَّدِیۡدَ بِمَا کَانُوۡا یَکۡفُرُوۡنَ ﴿٪۷۰﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
مَتَاعٌفِی الدُّنۡیَاثُمَّاِلَیۡنَامَرۡجِعُہُمۡثُمَّنُذِیۡقُہُمُالۡعَذَابَالشَّدِیۡدَبِمَاکَانُوۡایَکۡفُرُوۡنَ
فائدہ اٹھانا ہےدنیا میںپھرطرف ہمارے ہیلوٹنا ہے ان کاپھرہم چکھائیں گے انہیںعذابسخت / شدیدبوجہ اس کے جوتھے وہوہ کفر کرتے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
مَتَاعٌفِی الدُّنۡیَاثُمَّاِلَیۡنَامَرۡجِعُہُمۡثُمَّنُذِیۡقُہُمُالۡعَذَابَالشَّدِیۡدَبِمَاکَانُوۡایَکۡفُرُوۡنَ
تھوڑا سا فائدہ ہےدنیا میںپھرہماری ہی جانبلوٹنا ہے انہیںپھرہم چکھائیں گے انہیںعذابسختاس وجہ سےتھے وہکفر کرتے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
مَتَاعٌفِي الدُّنْيَاثُمَّاِلَيْنَامَرْجِعُھُمْثُمَّنُذِيْقُھُمُالْعَذَابَالشَّدِيْدَبِمَاكَانُوْا يَكْفُرُوْنَ
کچھ فائدہدنیا میںپھرہماری طرفان کو لوٹناپھرہم چکھائیں گے انہیںعذابشدیداس کے بدلےوہ کفر کرتے تھے
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1مَتَاعٌAn enjoyment
2فِيin
3الدُّنْيَاthe world
4ثُمَّthen
5إِلَيْنَاto Us
6مَرْجِعُهُمْ(is) their return
7ثُمَّthen
8نُذِيقُهُمُWe will make them taste
9الْعَذَابَthe punishment
10الشَّدِيدَthe severe
11بِمَاbecause
12كَانُواthey used to
13يَكْفُرُونَdisbelieve