لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ يونس (10) — آیت 67

ہُوَ الَّذِیۡ جَعَلَ لَکُمُ الَّیۡلَ لِتَسۡکُنُوۡا فِیۡہِ وَ النَّہَارَ مُبۡصِرًا ؕ اِنَّ فِیۡ ذٰلِکَ لَاٰیٰتٍ لِّقَوۡمٍ یَّسۡمَعُوۡنَ ﴿۶۷﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
ہُوَالَّذِیۡجَعَلَلَکُمُالَّیۡلَلِتَسۡکُنُوۡافِیۡہِوَالنَّہَارَمُبۡصِرًااِنَّفِیۡ ذٰلِکَلَاٰیٰتٍلِّقَوۡمٍیَّسۡمَعُوۡنَ
وہی ہےجس نےبنایاتمہارے لیےرات کوتاکہ تم سکون حاصل کرواس میںاور دن کوروشن / دکھانے والابیشکاس میںالبتہ نشانیاں ہیںان لوگوں کے لیےجو سنتے ہیں
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
ہُوَالَّذِیۡجَعَلَلَکُمُالَّیۡلَلِتَسۡکُنُوۡافِیۡہِوَالنَّہَارَمُبۡصِرًااِنَّفِیۡ ذٰلِکَلَاٰیٰتٍلِّقَوۡمٍیَّسۡمَعُوۡنَ
وہی ہےجس نےبنائیتمہارے لیےراتتاکہ تم سکون حاصل کرواس میںاور دن کوروشن بنایایقیناًاس میںواقعتاً نشانیاں ہیںلوگوں کے لیےجو سنتے ہیں
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
ھُوَالَّذِيْجَعَلَلَكُمُالَّيْلَلِتَسْكُنُوْافِيْهِوَالنَّهَارَمُبْصِرًااِنَّفِيْ ذٰلِكَلَاٰيٰتٍلِّقَوْمٍ يَّسْمَعُوْنَ
وہیجو۔ جسبنایاتمہارے لیےراتتاکہ تم سکون حاصل کرواس میںاور دندکھانے والا (روشن)بیشکاس میںالبتہ نشانیاںسننے والے لوگوں کے لیے
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1هُوَHe
2الَّذِي(is) the One Who
3جَعَلَmade
4لَكُمُfor you
5اللَّيْلَthe night
6لِتَسْكُنُواthat you may rest
7فِيهِin it
8وَالنَّهَارَand the day
9مُبْصِرًاgiving visibility
10إِنَّIndeed
11فِيin
12ذَلِكَthat
13لَآيَاتٍsurely (are) Signs
14لِقَوْمٍfor a people
15يَسْمَعُونَ(who) listen