الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا وَ کَانُوۡا یَتَّقُوۡنَ ﴿ؕ۶۳﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
| الَّذِیۡنَ | اٰمَنُوۡا | وَکَانُوۡا | یَتَّقُوۡنَ |
| وہ جو | ایمان لائے | اور ہیں وہ | وہ تقویٰ کرتے |
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
| الَّذِیۡنَ | اٰمَنُوۡا | وَکَانُوۡا | یَتَّقُوۡنَ |
| جو لوگ | ایمان لائے | اور تھے وہ | اللہ تعالیٰ سے ڈرتے |
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
| الَّذِيْنَ | اٰمَنُوْا | وَكَانُوْا | يَتَّقُوْنَ |
| وہ لوگ جو | ایمان لائے | اور وہ رہے | تقویٰ کرتے رہے |
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
| # | لفظ | انگریزی ترجمہ |
|---|---|---|
| 1 | الَّذِينَ | Those who |
| 2 | آمَنُوا | believe |
| 3 | وَكَانُوا | and are |
| 4 | يَتَّقُونَ | conscious (of Allah) |