لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ يونس (10) — آیت 6
اِنَّ فِی اخۡتِلَافِ الَّیۡلِ وَ النَّہَارِ وَ مَا خَلَقَ اللّٰہُ فِی السَّمٰوٰتِ وَ الۡاَرۡضِ لَاٰیٰتٍ لِّقَوۡمٍ یَّتَّقُوۡنَ ﴿۶﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
اِنَّفِی اخۡتِلَافِالَّیۡلِوَالنَّہَارِوَمَاخَلَقَاللّٰہُفِی السَّمٰوٰتِوَالۡاَرۡضِلَاٰیٰتٍلِّقَوۡمٍیَّتَّقُوۡنَ
بیشکاختلاف میںراتاور دن کےاور جوپیدا کیااللہ نےآسمانوں میںاور زمین میںالبتہ نشانیاں ہیںان لوگوں کے لیےجو ڈرتے ہیں
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
اِنَّفِی اخۡتِلَافِالَّیۡلِوَالنَّہَارِوَمَاخَلَقَاللّٰہُفِی السَّمٰوٰتِوَالۡاَرۡضِلَاٰیٰتٍلِّقَوۡمٍیَّتَّقُوۡنَ
یقیناًاختلاف میںراتاور دن کےاور جو کچھپیدا کیااللہ تعالیٰ نےآسمانوں میںاور زمین میںیقیناً نشانیاں ہیںان لوگوں کے لیےجوڈرتے ہیں
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
اِنَّفِياخْتِلَافِالَّيْلِوَالنَّهَارِوَمَاخَلَقَ اللّٰهُفِي السَّمٰوٰتِوَالْاَرْضِلَاٰيٰتٍلِّقَوْمٍ يَّتَّقُوْنَ
بیشکمیںاختلافراتاور دناور دناللہ نے پیدا کیاآسمانوں میںاور زمیننشانیاں ہیںپرہیزگاروں کے لیے
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1إِنَّIndeed
2فِيin
3اخْتِلَافِ(the) alternation
4اللَّيْلِ(of) the night
5وَالنَّهَارِand the day
6وَمَاand what
7خَلَقَ(has been) created
8اللَّهُ(by) Allah
9فِيin
10السَّمَاوَاتِthe heavens
11وَالْأَرْضِand the earth
12لَآيَاتٍ(are) Signs
13لِقَوْمٍfor a people
14يَتَّقُونَwho are God conscious

یہ صفحہ اپنے دوست احباب کیساتھ شئیر کریں

فیس بک
وٹس اپ
ٹویٹر ایکس
ای میل