لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ يونس (10) — آیت 52

ثُمَّ قِیۡلَ لِلَّذِیۡنَ ظَلَمُوۡا ذُوۡقُوۡا عَذَابَ الۡخُلۡدِ ۚ ہَلۡ تُجۡزَوۡنَ اِلَّا بِمَا کُنۡتُمۡ تَکۡسِبُوۡنَ ﴿۵۲﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
ثُمَّقِیۡلَلِلَّذِیۡنَظَلَمُوۡاذُوۡقُوۡاعَذَابَالۡخُلۡدِہَلۡتُجۡزَوۡنَاِلَّابِمَاکُنۡتُمۡتَکۡسِبُوۡنَ
پھرکہا جائے گاان کو جنہوں نےظلم کیاچکھوعذابہمیشگی کانہیںتم بدلہ دیئے جارہےمگراس کا جوتھے تمتم کمائی کرتے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
ثُمَّقِیۡلَلِلَّذِیۡنَظَلَمُوۡاذُوۡقُوۡاعَذَابَالۡخُلۡدِہَلۡتُجۡزَوۡنَاِلَّابِمَاکُنۡتُمۡتَکۡسِبُوۡنَ
پھرکہا جائے گاان لوگوں سےجنہوں نے ظلم کیاچکھوعذابہمیشگی کانہیںتمہیں بدلہ دیا جائے گامگراس کا جوتھے تمکماتے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
ثُمَّقِيْلَلِلَّذِيْنَظَلَمُوْاذُوْقُوْاعَذَابَالْخُلْدِهَلْتُجْزَوْناِلَّابِمَاكُنْتُمْ تَكْسِبُوْنَ
پھرکہا جائے گاان لوگوں کو جوانہوں نے ظلم کیا (ظلم)تم چکھوعذابہمیشگیکیاتمہیں بدلہ دیا جاتامگروہ جوتم کماتے تھے
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1ثُمَّThen
2قِيلَit will be said
3لِلَّذِينَto those who
4ظَلَمُواwronged
5ذُوقُواTaste
6عَذَابَpunishment
7الْخُلْدِthe everlasting
8هَلْAre?
9تُجْزَوْنَyou (being) recompensed
10إِلَّاexcept
11بِمَاfor what
12كُنْتُمْyou used (to)
13تَكْسِبُونَearn