لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ يونس (10) — آیت 45

وَ یَوۡمَ یَحۡشُرُہُمۡ کَاَنۡ لَّمۡ یَلۡبَثُوۡۤا اِلَّا سَاعَۃً مِّنَ النَّہَارِ یَتَعَارَفُوۡنَ بَیۡنَہُمۡ ؕ قَدۡ خَسِرَ الَّذِیۡنَ کَذَّبُوۡا بِلِقَآءِ اللّٰہِ وَ مَا کَانُوۡا مُہۡتَدِیۡنَ ﴿۴۵﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَیَوۡمَیَحۡشُرُہُمۡکَاَنۡلَّمۡیَلۡبَثُوۡۤااِلَّاسَاعَۃًمِّنَ النَّہَارِیَتَعَارَفُوۡنَبَیۡنَہُمۡقَدۡخَسِرَالَّذِیۡنَکَذَّبُوۡابِلِقَآءِاللّٰہِوَمَاکَانُوۡامُہۡتَدِیۡنَ
اور جس دنوہ اکٹھا کرے گا انہیںگویا کہنہیںوہ ٹھہرےمگرایک گھڑیدن کیوہ ایک دوسرے کو پہچانتے رہےآپس میںتحقیقخسارہ پایاجنہوں نےجھٹلایاملاقات کواللہ کیاور نہتھے وہہدایت پانے والے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَیَوۡمَیَحۡشُرُہُمۡکَاَنۡلَّمۡ یَلۡبَثُوۡۤااِلَّاسَاعَۃًمِّنَ النَّہَارِیَتَعَارَفُوۡنَبَیۡنَہُمۡقَدۡخَسِرَالَّذِیۡنَکَذَّبُوۡابِلِقَآءِاللّٰہِوَمَاکَانُوۡامُہۡتَدِیۡنَ
اور جس دنوہ جمع کرے گاانہیںگویا کہنہیں وہ ٹھہرےمگرایک گھڑیدن میں سےوہ پہچانتے رہےایک دوسرے کویقیناًخسارے میں رہےوہ لوگجنہوں نے جھٹلایاملاقات کواللہ تعالیٰ کیاور نہیںتھےوہہدایت پانے والے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَيَوْمَيَحْشُرُھُمْكَاَنْلَّمْ يَلْبَثُوْٓااِلَّاسَاعَةًمِّنَ النَّهَارِيَتَعَارَفُوْنَبَيْنَھُمْقَدْ خَسِرَالَّذِيْنَكَذَّبُوْابِلِقَآءِ اللّٰهِوَمَا كَانُوْامُهْتَدِيْنَ
اور جس دنجمع کرے گا انہیںگویاوہ نہ رہے تھےمگرایک گھڑیدن سے (کی)وہ پہچانیں گےآپس میںالبتہ خسارہ میں رہےوہ لوگانہوں نے جھٹلایااللہ سے ملنے کووہ نہ تھےہدایت پانے والے
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَيَوْمَAnd the Day
2يَحْشُرُهُمْHe will gather them
3كَأَنْas if
4لَمْhad not
5يَلْبَثُواthey remained
6إِلَّاexcept
7سَاعَةًan hour
8مِنَof
9النَّهَارِthe day
10يَتَعَارَفُونَthey will recognize each other
11بَيْنَهُمْbetween them
12قَدْCertainly
13خَسِرَ(will have) lost
14الَّذِينَthose who
15كَذَّبُواdenied
16بِلِقَاءِthe meeting
17اللَّهِ(with) Allah
18وَمَاand not
19كَانُواthey were
20مُهْتَدِينَthe guided ones