لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ يونس (10) — آیت 42

وَ مِنۡہُمۡ مَّنۡ یَّسۡتَمِعُوۡنَ اِلَیۡکَ ؕ اَفَاَنۡتَ تُسۡمِعُ الصُّمَّ وَ لَوۡ کَانُوۡا لَا یَعۡقِلُوۡنَ ﴿۴۲﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَمِنۡہُمۡمَّنۡیَّسۡتَمِعُوۡنَاِلَیۡکَاَفَاَنۡتَتُسۡمِعُالصُّمَّوَلَوۡکَانُوۡالَایَعۡقِلُوۡنَ
اور کچھ ان میں سے ہیںجوکان لگاتے ہیںطرف آپ کےکیا پھر آپسنائیں گےبہروں کواور اگرچہہوں وہنہ وہ عقل رکھتے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَمِنۡہُمۡمَّنۡیَّسۡتَمِعُوۡنَاِلَیۡکَاَفَاَنۡتَتُسۡمِعُالصُّمَّوَلَوۡکَانُوۡا لَایَعۡقِلُوۡنَ
اوران میں سے کچھ ہیںجوکان لگاتے ہیںآپ کی طرفتو پھر آپسنائیں گےبہروں کواور اگرچہنہ وہ سمجھتے ہوں
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَمِنْھُمْمَّنْيَّسْتَمِعُوْنَاِلَيْكَاَفَاَنْتَتُسْمِعُالصُّمَّوَلَوْكَانُوْا لَا يَعْقِلُوْنَ
اور ان میں سےجو (بعض)کان لگاتے ہیںآپ کی طرفتو کیا تمسناؤگےبہرےخواہوہ عقل نہ رکھتے ہوں
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَمِنْهُمْAnd among them
2مَنْ(are some) who
3يَسْتَمِعُونَlisten
4إِلَيْكَto you
5أَفَأَنْتَBut (can) you?
6تُسْمِعُcause to hear
7الصُّمَّthe deaf
8وَلَوْeven though
9كَانُواthey [were]
10لَا(do) not
11يَعْقِلُونَuse reason