لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ يونس (10) — آیت 41

وَ اِنۡ کَذَّبُوۡکَ فَقُلۡ لِّیۡ عَمَلِیۡ وَ لَکُمۡ عَمَلُکُمۡ ۚ اَنۡتُمۡ بَرِیۡٓـــُٔوۡنَ مِمَّاۤ اَعۡمَلُ وَ اَنَا بَرِیۡٓءٌ مِّمَّا تَعۡمَلُوۡنَ ﴿۴۱﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَاِنۡکَذَّبُوۡکَفَقُلۡلِّیۡعَمَلِیۡوَلَکُمۡعَمَلُکُمۡاَنۡتُمۡبَرِیۡٓـئُوۡنَمِمَّاۤاَعۡمَلُوَاَنَابَرِیۡٓءٌمِّمَّاتَعۡمَلُوۡنَ
اور اگروہ جھٹلائیں آپ کوتو کہہ دیجیےمیرے لیے ہےعمل میرااور تمہارے لیے ہےعمل تمہاراتمبری الذمہ ہواس سے جومیں عمل کرتا ہوںاور میںبری الذمہ ہوںاس سے جوتم عمل کرتے ہو
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَاِنۡکَذَّبُوۡکَفَقُلۡلِّیۡعَمَلِیۡوَلَکُمۡعَمَلُکُمۡاَنۡتُمۡبَرِیۡٓـئُوۡنَمِمَّاۤاَعۡمَلُوَاَنَابَرِیۡٓءٌمِّمَّاتَعۡمَلُوۡنَ
اور اگروہ تجھے جھٹلائیںتو آپ کہہ دومیرے لیےمیرا عملاور تمہارے لیےتمہارا عمل ہےتمبری ہواس سے جومیں کرتا ہوںاور میںبری ہوںاس سے جوتم عمل کرتے ہو
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَاِنْكَذَّبُوْكَفَقُلْلِّيْعَمَلِيْوَلَكُمْعَمَلُكُمْاَنْتُمْبَرِيْٓئُوْنَمِمَّآاَعْمَلُوَاَنَابَرِيْٓءٌمِّمَّاتَعْمَلُوْنَ
اور اگروہ آپ کو جھٹلائیںتو کہ دیںمیرے لیےمیرے عملاور تمہارے لیےتمہارے عملتمجواب دہ نہیںاس کے جومیں کرتا ہوںاور میںجواب دہ نہیںاس کا جوتم کرتے ہو
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَإِنْAnd if
2كَذَّبُوكَthey deny you
3فَقُلْthen say
4لِيFor me
5عَمَلِي(are) my deeds
6وَلَكُمْand for you
7عَمَلُكُمْ(are) your deeds
8أَنْتُمْYou
9بَرِيئُونَ(are) disassociated
10مِمَّاfrom what
11أَعْمَلُI do
12وَأَنَاand I am
13بَرِيءٌdisassociated
14مِمَّاfrom what
15تَعْمَلُونَyou do