لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ يونس (10) — آیت 40

وَ مِنۡہُمۡ مَّنۡ یُّؤۡمِنُ بِہٖ وَ مِنۡہُمۡ مَّنۡ لَّا یُؤۡمِنُ بِہٖ ؕ وَ رَبُّکَ اَعۡلَمُ بِالۡمُفۡسِدِیۡنَ ﴿٪۴۰﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَمِنۡہُمۡمَّنۡیُّؤۡمِنُبِہٖوَمِنۡہُمۡمَّنۡلَّایُؤۡمِنُبِہٖوَرَبُّکَاَعۡلَمُبِالۡمُفۡسِدِیۡنَ
اور ان میں سے کوئی ہےجوایمان لاتا ہےاس پراور ان میں سے کوئی ہےجونہیںوہ ایمان لاتااس پراور رب آپ کاخوب جانتا ہےفساد کرنے والوں کو
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَمِنۡہُمۡمَّنۡیُّؤۡمِنُبِہٖوَمِنۡہُمۡمَّنۡلَّایُؤۡمِنُبِہٖوَرَبُّکَاَعۡلَمُبِالۡمُفۡسِدِیۡنَ
اور ان میں سے کچھ ہیںجوایمان لاتے ہیںاس(قرآن)پراور ان میں سے ہیںجونہیں ایمان لاتےاس پراور رب آپ کازیادہ جاننے والا ہےفساد کرنے والوں کو
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَمِنْھُمْمَّنْيُّؤْمِنُبِهٖوَمِنْھُمْمَّنْلَّا يُؤْمِنُبِهٖوَرَبُّكَاَعْلَمُبِالْمُفْسِدِيْنَ
اور ان میں سےجو (بعض)ایمان لائیں گےاس پراور ان میں سےجو (بعض)نہیں ایمان لائیں گےاس پرتیرا ربخوب جانتا ہےفساد کرنے والوں کو
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَمِنْهُمْAnd of them
2مَنْ(is one) who
3يُؤْمِنُbelieves
4بِهِin it
5وَمِنْهُمْand of them
6مَنْ(is one) who
7لَا(does) not
8يُؤْمِنُbelieve
9بِهِin it
10وَرَبُّكَAnd your Lord
11أَعْلَمُ(is) All-Knower
12بِالْمُفْسِدِينَof the corrupters