لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ يونس (10) — آیت 39

بَلۡ کَذَّبُوۡا بِمَا لَمۡ یُحِیۡطُوۡا بِعِلۡمِہٖ وَ لَمَّا یَاۡتِہِمۡ تَاۡوِیۡلُہٗ ؕ کَذٰلِکَ کَذَّبَ الَّذِیۡنَ مِنۡ قَبۡلِہِمۡ فَانۡظُرۡ کَیۡفَ کَانَ عَاقِبَۃُ الظّٰلِمِیۡنَ ﴿۳۹﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
بَلۡکَذَّبُوۡابِمَالَمۡیُحِیۡطُوۡابِعِلۡمِہٖوَلَمَّایَاۡتِہِمۡتَاۡوِیۡلُہٗکَذٰلِکَکَذَّبَالَّذِیۡنَمِنۡ قَبۡلِہِمۡفَانۡظُرۡکَیۡفَکَانَعَاقِبَۃُالظّٰلِمِیۡنَ
بلکہانہوں نے جھٹلایااسے جونہیںانہوں نے احاطہ کیااس کے علم کاحالانکہ نہیںآئی ان کے پاستاویل / حقیقت اس کیاسی طرحجھٹلایاان لوگوں نےان سے پہلے تھےتو دیکھوکس طرحہواانجامظالموں کا
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
بَلۡکَذَّبُوۡابِمَالَمۡیُحِیۡطُوۡابِعِلۡمِہٖوَلَمَّایَاۡتِہِمۡتَاۡوِیۡلُہٗکَذٰلِکَکَذَّبَالَّذِیۡنَمِنۡ قَبۡلِہِمۡفَانۡظُرۡکَیۡفَکَانَعَاقِبَۃُالظّٰلِمِیۡنَ
بلکہانہوں نے جھٹلا دیا ہےاس چیز کو جونہیںانہوں نے احاطہ کیااپنے علم سےحالانکہ ابھی نہیںآئی تھی ان کے پاساصل حقیقت اس کیایسے ہیجھٹلایاان لوگوں نے جوان سے پہلے تھےتو آپ دیکھ لوکیساہواانجامظالموں کا
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
بَلْكَذَّبُوْابِمَالَمْ يُحِيْطُوْابِعِلْمِهٖوَلَمَّايَاْتِهِمْتَاْوِيْلُهٗكَذٰلِكَكَذَّبَالَّذِيْنَمِنْ قَبْلِهِمْفَانْظُرْكَيْفَكَانَعَاقِبَةُالظّٰلِمِيْنَ
بلکہانہوں نے جھٹلایاوہ جونہیں قابو پایااس کے علم پراور ابھی نہیںان کے پاس آئیاس کی حقیقتاسی طرحجھٹلایاان لوگوں نےان سے پہلےپس آپ دیکھیںکیساہواانجامظالم (جمع)
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1بَلْNay
2كَذَّبُواthey denied
3بِمَاwhat
4لَمْnot
5يُحِيطُواthey could encompass
6بِعِلْمِهِ(of) its knowledge
7وَلَمَّاand not
8يَأْتِهِمْhas come (to) them
9تَأْوِيلُهُits interpretation
10كَذَلِكَThus
11كَذَّبَdenied
12الَّذِينَthose
13مِنْfrom
14قَبْلِهِمْbefore them
15فَانْظُرْthen see
16كَيْفَhow?
17كَانَwas
18عَاقِبَةُ(the) end
19الظَّالِمِينَ(of) the wrongdoers