لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ يونس (10) — آیت 36

وَ مَا یَتَّبِعُ اَکۡثَرُہُمۡ اِلَّا ظَنًّا ؕ اِنَّ الظَّنَّ لَا یُغۡنِیۡ مِنَ الۡحَقِّ شَیۡئًا ؕ اِنَّ اللّٰہَ عَلِیۡمٌۢ بِمَا یَفۡعَلُوۡنَ ﴿۳۶﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَمَایَتَّبِعُاَکۡثَرُہُمۡاِلَّاظَنًّااِنَّالظَّنَّلَایُغۡنِیۡمِنَ الۡحَقِّشَیۡئًااِنَّاللّٰہَعَلِیۡمٌۢبِمَایَفۡعَلُوۡنَ
اور نہیںپیروی کرتےاکثر ان کےمگرگمان کیبیشکگماننہیں کام آتاحق کے مقابلہ میںکچھ بھیبیشکاللہ تعالیخوب جاننے والا ہےاسے جووہ کررہے ہیں
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَمَایَتَّبِعُاَکۡثَرُہُمۡاِلَّاظَنًّااِنَّالظَّنَّلَایُغۡنِیۡمِنَ الۡحَقِّشَیۡئًااِنَّاللّٰہَعَلِیۡمٌۢبِمَایَفۡعَلُوۡنَ
اور نہیںپیروی کرتےان میں سے اکثرمگرایک گمان کییقیناًگماننہیں کام دیتاحق کے مقابلے میںکچھ بھییقیناًاللہ تعالیٰخوب جاننے والا ہےجو بھیوہ کرتے ہیں
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَمَا يَتَّبِعُاَكْثَرُھُمْاِلَّا ظَنًّااِنَّالظَّنَّلَا يُغْنِيْمِنَالْحَقِّشَيْئًااِنَّاللّٰهَعَلِيْمٌبِمَايَفْعَلُوْنَ
اور پیروی نہیں کرتےان کے اکثرمگر گمانبیشکگماننہیں کام دیتاسے (کام)حقکچھ بھیبیشکاللہخوب جانتا ہےوہ جووہ کرتے ہیں
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَمَاAnd not
2يَتَّبِعُfollow
3أَكْثَرُهُمْmost of them
4إِلَّاexcept
5ظَنًّاassumption
6إِنَّIndeed
7الظَّنَّthe assumption
8لَا(does) not
9يُغْنِيavail
10مِنَagainst
11الْحَقِّthe truth
12شَيْئًاanything
13إِنَّIndeed
14اللَّهَAllah
15عَلِيمٌ(is) All-Knower
16بِمَاof what
17يَفْعَلُونَthey do