لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ يونس (10) — آیت 35

قُلۡ ہَلۡ مِنۡ شُرَکَآئِکُمۡ مَّنۡ یَّہۡدِیۡۤ اِلَی الۡحَقِّ ؕ قُلِ اللّٰہُ یَہۡدِیۡ لِلۡحَقِّ ؕ اَفَمَنۡ یَّہۡدِیۡۤ اِلَی الۡحَقِّ اَحَقُّ اَنۡ یُّتَّبَعَ اَمَّنۡ لَّا یَہِدِّیۡۤ اِلَّاۤ اَنۡ یُّہۡدٰی ۚ فَمَا لَکُمۡ ۟ کَیۡفَ تَحۡکُمُوۡنَ ﴿۳۵﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
قُلۡہَلۡمِنۡ شُرَکَآئِکُمۡمَّنۡیَّہۡدِیۡۤاِلَی الۡحَقِّقُلِاللّٰہُیَہۡدِیۡلِلۡحَقِّاَفَمَنۡیَّہۡدِیۡۤاِلَی الۡحَقِّاَحَقُّاَنۡیُّتَّبَعَاَمَّنۡلَّایَہِدِّیۡۤاِلَّاۤاَنۡیُّہۡدٰیفَمَالَکُمۡکَیۡفَتَحۡکُمُوۡنَ
کہہ دیجیےکیا ہےتمہارے شریکوں میں سے کوئیجوراہنمائی کرتا ہوطرف حق کیکہہ دیجیےاللہوہ راہنمائی کرتا ہےطرف حق کیکیا بھلا جوراہنمائی کرتا ہےطرف حق کےزیادہ حقدار ہےکہوہ پیروی کیا جائےیا جونہیں وہ راہ پاتامگریہ کہوہ راہنمائی کیا جائےتو کیا ہےتمہیںکیسےتم فیصلے کرتے ہو
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
قُلۡہَلۡمِنۡ شُرَکَآئِکُمۡمَّنۡیَّہۡدِیۡۤاِلَی الۡحَقِّقُلِاللّٰہُیَہۡدِیۡلِلۡحَقِّاَفَمَنۡیَّہۡدِیۡۤاِلَی الۡحَقِّاَحَقُّاَنۡیُّتَّبَعَاَمَّنۡلَّایَہِدِّیۡۤاِلَّاۤاَنۡیُّہۡدٰیفَمَالَکُمۡکَیۡفَتَحۡکُمُوۡنَ
آپ کہہ دیںکیاتمہارے شریکوں میں سے(کوئی ہے)جوراہنمائی کرتا ہوحق کی طرفآپ کہہ دیںاللہ تعالیٰ ہیراہنمائی کرتا ہےحق کے لیےتو کیا جوراہنمائی کرتا ہےحق کی طرفزیادہ حقدار ہےیہ کہپیروی کی جائے اس کییا وہ جوخود ہی راستہ نہ پاتا ہوسوائےاس کے کہاسے راستہ بتایا جائےتو کیا ہے تمہیںکیسےتم فیصلے کرتے ہو
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
قُلْهَلْمِنْشُرَكَآئِكُمْمَّنْيَّهْدِيْٓاِلَى الْحَقِّقُلِاللّٰهُيَهْدِيْلِلْحَقِّاَفَمَنْيَّهْدِيْٓاِلَى الْحَقِّاَحَقُّاَنْ يُّتَّبَعَاَمَّنْلَّا يَهِدِّيْٓاِلَّآاَنْيُّهْدٰىفَمَا لَكُمْكَيْفَتَحْكُمُوْنَ
آپ پوچھیںکیاسےتمہارے شریکجوراہ بتائےحق کی طرف (صحیح)آپ کہ دیںاللہراہ بتاتا ہےصحیحپس کیا جوراہ بتاتا ہےحق کی طرف (صحیح)زیادہ حقدارپیروی کی جائےیا جووہ راہ نہیں پاتامگریہ کہاسے راہ دکھائی جائےسو تمہیں کیا ہواکیساتم فیصلہ کرتے ہو
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1قُلْSay
2هَلْIs (there)?
3مِنْof
4شُرَكَائِكُمْyour partners
5مَنْ(any) who
6يَهْدِيguides
7إِلَىto
8الْحَقِّthe truth
9قُلِSay
10اللَّهُAllah
11يَهْدِيguides
12لِلْحَقِّto the truth
13أَفَمَنْIs then (he) who?
14يَهْدِيguides
15إِلَىto
16الْحَقِّthe truth
17أَحَقُّmore worthy
18أَنْthat
19يُتَّبَعَhe should be followed
20أَمَّنْor (he) who?
21لَا(does) not
22يَهِدِّيguide
23إِلَّاunless
24أَنْ[that]
25يُهْدَىhe is guided
26فَمَاThen what
27لَكُمْ(is) for you
28كَيْفَhow?
29تَحْكُمُونَyou judge