لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ يونس (10) — آیت 33

کَذٰلِکَ حَقَّتۡ کَلِمَتُ رَبِّکَ عَلَی الَّذِیۡنَ فَسَقُوۡۤا اَنَّہُمۡ لَا یُؤۡمِنُوۡنَ ﴿۳۳﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
کَذٰلِکَحَقَّتۡکَلِمَتُرَبِّکَعَلَی الَّذِیۡنَفَسَقُوۡۤااَنَّہُمۡلَایُؤۡمِنُوۡنَ
اسی طرححق ہوگئیباتآپ کے رب کیان پر جنہوں نےنافرمانی کیبیشک وہنہیں وہ ایمان لائیں گے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
کَذٰلِکَحَقَّتۡکَلِمَتُرَبِّکَعَلَیالَّذِیۡنَفَسَقُوۡۤااَنَّہُمۡلَایُؤۡمِنُوۡنَ
ایسے ہیسچی ہو گئیباتتیرے رب کیاوپران لوگوں پرجنہوں نے نا فرمانی کییقیناً وہنہیں ایمان لائیں گے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
كَذٰلِكَحَقَّتْكَلِمَتُرَبِّكَعَلَيالَّذِيْنَفَسَقُوْٓااَنَّھُمْلَا يُؤْمِنُوْنَ
اسی طرحسچی ہوئیباتتیرا ربپروہ لوگ جوانہوں نے نافرمانی کیکہ وہایمان نہ لائیں گے
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1كَذَلِكَThus
2حَقَّتْ(is) proved true
3كَلِمَتُ(the) Word
4رَبِّكَ(of) your Lord
5عَلَىupon
6الَّذِينَthose who
7فَسَقُواdefiantly disobeyed
8أَنَّهُمْthat they
9لَا(will) not
10يُؤْمِنُونَbelieve