لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ يونس (10) — آیت 28

وَ یَوۡمَ نَحۡشُرُہُمۡ جَمِیۡعًا ثُمَّ نَقُوۡلُ لِلَّذِیۡنَ اَشۡرَکُوۡا مَکَانَکُمۡ اَنۡتُمۡ وَ شُرَکَآؤُکُمۡ ۚ فَزَیَّلۡنَا بَیۡنَہُمۡ وَ قَالَ شُرَکَآؤُہُمۡ مَّا کُنۡتُمۡ اِیَّانَا تَعۡبُدُوۡنَ ﴿۲۸﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَیَوۡمَنَحۡشُرُہُمۡجَمِیۡعًاثُمَّنَقُوۡلُلِلَّذِیۡنَاَشۡرَکُوۡامَکَانَکُمۡاَنۡتُمۡوَشُرَکَآؤُکُمۡفَزَیَّلۡنَابَیۡنَہُمۡوَقَالَشُرَکَآؤُہُمۡمَّاکُنۡتُمۡاِیَّانَاتَعۡبُدُوۡنَ
اور جس دنہم اکٹھا کریں گے ان کوسب کے سب کوپھرہم کہیں گےان کو جنہوں نےشرک کیااپنی جگہ (ٹھہرو)تماور تمہارے شریکتو جدائی ڈال دیں گے ہمدرمیان ان کےاور کہیں گےشریک ان کےنہتھے تمصرف ہماری ہیتم عبادت کرتے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَیَوۡمَنَحۡشُرُہُمۡجَمِیۡعًاثُمَّنَقُوۡلُلِلَّذِیۡنَاَشۡرَکُوۡامَکَانَکُمۡاَنۡتُمۡوَشُرَکَآؤُکُمۡفَزَیَّلۡنَابَیۡنَہُمۡوَقَالَشُرَکَآؤُہُمۡمَّاکُنۡتُمۡاِیَّانَاتَعۡبُدُوۡنَ
اور جس دنہم جمع کریں گےان سب کوپھرہم کہیں گےان لوگوں سےجنہوں نے شریک بنائےاپنی جگہ رہوتماور تمہارے شریکپھر علیحدگی کر دیں گے ہمان کے درمیاناور کہیں گےشریک ان کےنہیںتھے تمصرف ہماریتم عبادت کرتے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَيَوْمَنَحْشُرُھُمْجَمِيْعًاثُمَّنَقُوْلُلِلَّذِيْنَاَشْرَكُوْامَكَانَكُمْاَنْتُمْوَشُرَكَآؤُكُمْفَزَيَّلْنَابَيْنَھُمْوَقَالَشُرَكَآؤُھُمْمَّا كُنْتُمْاِيَّانَاتَعْبُدُوْنَ
اور جس دنہم اکٹھا کرینگے انہیںسبپھرہم کہیں گےان لوگوں کوجنہوں نے شرک کیااپنی جگہتماور تمہارے شریکپھر ہم جدائی ڈال دیں گےان کے درمیاناور کہیں گےان کے شریکتم نہ تھےہماریتم بندگی کرتے
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَيَوْمَAnd (the) Day
2نَحْشُرُهُمْWe will gather them
3جَمِيعًاall together
4ثُمَّthen
5نَقُولُWe will say
6لِلَّذِينَto those who
7أَشْرَكُواassociate partners (with Allah)
8مَكَانَكُمْ(Remain in) your place
9أَنْتُمْyou
10وَشُرَكَاؤُكُمْand your partners
11فَزَيَّلْنَاThen We will separate
12بَيْنَهُمْ[between] them
13وَقَالَand (will) say
14شُرَكَاؤُهُمْtheir partners
15مَاNot
16كُنْتُمْyou used (to)
17إِيَّانَاus
18تَعْبُدُونَworship