لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ يونس (10) — آیت 25

وَ اللّٰہُ یَدۡعُوۡۤا اِلٰی دَارِ السَّلٰمِ ؕ وَ یَہۡدِیۡ مَنۡ یَّشَآءُ اِلٰی صِرَاطٍ مُّسۡتَقِیۡمٍ ﴿۲۵﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَاللّٰہُیَدۡعُوۡۤااِلٰیدَارِالسَّلٰمِوَیَہۡدِیۡمَنۡیَّشَآءُاِلٰی صِرَاطٍمُّسۡتَقِیۡمٍ
اور اللہوہ بلا رہا ہےطرفسلامتی والے گھر کےاور وہ ہدایت دیتا ہےجسےوہ چاہتا ہےطرف راستےسیدھے کے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَاللّٰہُیَدۡعُوۡۤااِلٰیدَارِالسَّلٰمِوَیَہۡدِیۡمَنۡیَّشَآءُاِلٰیصِرَاطٍ مُّسۡتَقِیۡمٍ
اور اللہ تعالیٰدعوت دیتا ہےطرفسلامتی کے گھر کےاور وہ ہدایت دیتا ہےجس کووہ چاہتا ہےطرفسیدھے راستے کی
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَاللّٰهُيَدْعُوْٓااِلٰىدَارِ السَّلٰمِوَيَهْدِيْمَنْ يَّشَآءُاِلٰىصِرَاطٍمُّسْتَقِيْمٍ
اور اللہبلاتا ہےطرفسلامتی کا گھراور ہدایت دیتا ہےجسے وہ چاہےطرفراستہسیدھا
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَاللَّهُAnd Allah
2يَدْعُوcalls
3إِلَىto
4دَارِ(the) Home
5السَّلَامِ(of) the Peace
6وَيَهْدِيand guides
7مَنْwhom
8يَشَاءُHe wills
9إِلَىto
10صِرَاطٍpath
11مُسْتَقِيمٍ(the) straight