لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ يونس (10) — آیت 20

وَ یَقُوۡلُوۡنَ لَوۡ لَاۤ اُنۡزِلَ عَلَیۡہِ اٰیَۃٌ مِّنۡ رَّبِّہٖ ۚ فَقُلۡ اِنَّمَا الۡغَیۡبُ لِلّٰہِ فَانۡتَظِرُوۡا ۚ اِنِّیۡ مَعَکُمۡ مِّنَ الۡمُنۡتَظِرِیۡنَ ﴿٪۲۰﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَ یَقُوۡلُوۡنَلَوۡلَاۤاُنۡزِلَعَلَیۡہِاٰیَۃٌمِّنۡ رَّبِّہٖفَقُلۡاِنَّمَاالۡغَیۡبُلِلّٰہِفَانۡتَظِرُوۡااِنِّیۡمَعَکُمۡمِّنَ الۡمُنۡتَظِرِیۡنَ
اور وہ کہتے ہیںکیوں نہاتاری گئیاس پرکوئی نشانیاس کے رب کی طرف سےتو کہہ دیجیےبیشکغیباللہ ہی کے لیے ہےپس تم انتظار کروبیشک میںتمہارے ساتھانتظار کرنے والوں میں سے ہوں
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَ یَقُوۡلُوۡنَلَوۡ لَاۤاُنۡزِلَعَلَیۡہِاٰیَۃٌمِّنۡ رَّبِّہٖفَقُلۡاِنَّمَاالۡغَیۡبُلِلّٰہِفَانۡتَظِرُوۡااِنِّیۡمَعَکُمۡمِّنَ الۡمُنۡتَظِرِیۡنَ
اور وہ کہتے ہیںکیوں نہیںاتاری گئیاس پرکوئی نشانیاس کے رب کی طرف سےسو آپ کہہ دیںیقیناًغیباللہ تعالیٰ کے لیے ہےچنانچہ تم انتظار کروبلاشبہ میںتمہارے ساتھ ہیانتظار کرنے والوں میں سے ہوں
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَيَقُوْلُوْنَلَوْلَآ اُنْزِلَعَلَيْهِاٰيَةٌمِّنْ رَّبِّهٖفَقُلْاِنَّمَاالْغَيْبُلِلّٰهِفَانْتَظِرُوْااِنِّىْمَعَكُمْمِّنَالْمُنْتَظِرِيْنَ
اور وہ کہتے ہیںاگر کیوںنہ اتریاس پرکوئی نشانیاس کے رب سےتو کہ دیںاس کے سوا نہیںغیباللہ کیلئےسو تم انتظار کرومیںتمہارے ساتھسےانتظار کرنے والے
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَيَقُولُونَAnd they say
2لَوْلَاWhy not
3أُنْزِلَis sent down
4عَلَيْهِto him
5آيَةٌa Sign
6مِنْfrom
7رَبِّهِhis Lord
8فَقُلْSo say
9إِنَّمَاOnly
10الْغَيْبُthe unseen
11لِلَّهِ(is) for Allah
12فَانْتَظِرُواso wait
13إِنِّيindeed I am
14مَعَكُمْwith you
15مِنَamong
16الْمُنْتَظِرِينَthe ones who wait