لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ يونس (10) — آیت 12

وَ اِذَا مَسَّ الۡاِنۡسَانَ الضُّرُّ دَعَانَا لِجَنۡۢبِہٖۤ اَوۡ قَاعِدًا اَوۡ قَآئِمًا ۚ فَلَمَّا کَشَفۡنَا عَنۡہُ ضُرَّہٗ مَرَّ کَاَنۡ لَّمۡ یَدۡعُنَاۤ اِلٰی ضُرٍّ مَّسَّہٗ ؕ کَذٰلِکَ زُیِّنَ لِلۡمُسۡرِفِیۡنَ مَا کَانُوۡا یَعۡمَلُوۡنَ ﴿۱۲﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَاِذَامَسَّالۡاِنۡسَانَالضُّرُّدَعَانَالِجَنۡۢبِہٖۤاَوۡقَاعِدًااَوۡقَآئِمًافَلَمَّاکَشَفۡنَاعَنۡہُضُرَّہٗمَرَّکَاَنۡلَّمۡیَدۡعُنَاۤاِلٰی ضُرٍّمَّسَّہٗکَذٰلِکَزُیِّنَلِلۡمُسۡرِفِیۡنَمَاکَانُوۡایَعۡمَلُوۡنَ
اور جبپہنچتی ہےانسان کوتکلیفوہ پکارتا ہے ہمیںاپنی کروٹ پریابیٹھے ہوئےیاکھڑے ہوئےپھر جبہم ہٹا دیتے ہیںاس سےتکلیف اس کیوہ چل دیتا ہےگویا کہنہیںپکارا تھا اس نے ہمیںطرف کسی تکلیف کےجو پہنچی اسےاسی طرحمزین کر دئیے گئےحد سے بڑھنے والوں کے لیےجوتھے وہوہ عمل کرتے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَاِذَامَسَّالۡاِنۡسَانَالضُّرُّدَعَانَالِجَنۡۢبِہٖۤاَوۡقَاعِدًااَوۡقَآئِمًافَلَمَّاکَشَفۡنَاعَنۡہُضُرَّہٗمَرَّکَاَنۡلَّمۡ یَدۡعُنَاۤاِلٰی ضُرٍّمَّسَّہٗکَذٰلِکَزُیِّنَلِلۡمُسۡرِفِیۡنَمَاکَانُوۡایَعۡمَلُوۡنَ
اور جبپہنچتی ہےانسان کوتکلیفوہ پکارتا ہے ہمیںاپنے پہلو پریا بیٹھے ہوئےیا کھڑے ہوئےپھر جبہم دور کر دیتے ہیںاس سےتکلیف اس کیوہ چل دیتا ہےگویا کہاس نے ہمیں نہیں پکارا تھااس تکلیف میںجو اسے پہنچیایسےہیخوشنما بنا دیا گیاحد سے گزر جانے والوں کے لیےجوتھے وہعمل کیا کرتے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَاِذَامَسَّالْاِنْسَانَالضُّرُّدَعَانَالِجَنْۢبِهٖٓاَوْقَاعِدًااَوْقَآئِمًافَلَمَّاكَشَفْنَاعَنْهُضُرَّهٗمَرَّكَاَنْلَّمْ يَدْعُنَآاِلٰىضُرٍّمَّسَّهٗكَذٰلِكَزُيِّنَلِلْمُسْرِفِيْنَمَاكَانُوْا يَعْمَلُوْنَ
اور جبپہنچتی ہےانسانکوئی تکلیفوہ ہمیں پکارتا ہےاپنے پہلو پر (لیٹا ہوا)یا (اور)بیٹھا ہوایا (اور)کھڑا ہواپھر جبہم دور کردیںاس سےاس کی تکلیفچل پڑاگویا کہہمیں پکارا نہ تھاکسیتکلیفاسے پہنچیاسی طرحبھلا کردکھایاحد سے بڑھنے والوں کوجووہ کرتے تھے (ان کے کام)
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَإِذَاAnd when
2مَسَّtouches
3الْإِنْسَانَthe man
4الضُّرُّthe affliction
5دَعَانَاhe calls Us
6لِجَنْبِهِ(lying) on his side
7أَوْor
8قَاعِدًاsitting
9أَوْor
10قَائِمًاstanding
11فَلَمَّاBut when
12كَشَفْنَاWe remove
13عَنْهُfrom him
14ضُرَّهُhis affliction
15مَرَّhe passes on
16كَأَنْas if he
17لَمْ(had) not
18يَدْعُنَاcalled Us
19إِلَىfor
20ضُرٍّ(the) affliction
21مَسَّهُ(that) touched him
22كَذَلِكَThus
23زُيِّنَ(it) is made fair seeming
24لِلْمُسْرِفِينَto the extravagant
25مَاwhat
26كَانُواthey used (to)
27يَعْمَلُونَdo