لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ يونس (10) — آیت 109

وَ اتَّبِعۡ مَا یُوۡحٰۤی اِلَیۡکَ وَ اصۡبِرۡ حَتّٰی یَحۡکُمَ اللّٰہُ ۚۖ وَ ہُوَ خَیۡرُ الۡحٰکِمِیۡنَ ﴿۱۰۹﴾٪
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَاتَّبِعۡمَایُوۡحٰۤیاِلَیۡکَوَاصۡبِرۡحَتّٰییَحۡکُمَاللّٰہُوَہُوَخَیۡرُالۡحٰکِمِیۡنَ
اور پیروی کیجیےاس کی جووحی کی جاتی ہےطرف آپ کےاور صبر کیجیےیہاں تک کہفیصلہ کردےاللہاور وہبہتر ہےسب فیصلہ کرنے والوں سے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَاتَّبِعۡمَایُوۡحٰۤیاِلَیۡکَوَاصۡبِرۡحَتّٰییَحۡکُمَاللّٰہُوَہُوَخَیۡرُالۡحٰکِمِیۡنَ
اور آپ پیروی کریںاس کی جووحی کی جاتی ہےآپ کی طرفاور آپ صبر کریںیہاں تک کہفیصلہ فرما دےاللہ تعالیٰاور وہیبہترینفیصلہ کرنے والا ہے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَاتَّبِعْمَايُوْحٰٓىاِلَيْكَوَاصْبِرْحَتّٰىيَحْكُمَاللّٰهُوَھُوَخَيْرُالْحٰكِمِيْنَ
اور پیروی کروجووحی ہوتی ہےتمہاری طرفاور صبر کرویہانتک کہفیصلہ کردےاللہاور وہبہترینفیصلہ کرنے والا
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَاتَّبِعْAnd you follow
2مَاwhat
3يُوحَىis revealed
4إِلَيْكَto you
5وَاصْبِرْand be patient
6حَتَّىuntil
7يَحْكُمَgives judgment
8اللَّهُAllah
9وَهُوَAnd He
10خَيْرُ(is) the Best
11الْحَاكِمِينَ(of) the Judges