لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ يونس (10) — آیت 107

وَ اِنۡ یَّمۡسَسۡکَ اللّٰہُ بِضُرٍّ فَلَا کَاشِفَ لَہٗۤ اِلَّا ہُوَ ۚ وَ اِنۡ یُّرِدۡکَ بِخَیۡرٍ فَلَا رَآدَّ لِفَضۡلِہٖ ؕ یُصِیۡبُ بِہٖ مَنۡ یَّشَآءُ مِنۡ عِبَادِہٖ ؕ وَ ہُوَ الۡغَفُوۡرُ الرَّحِیۡمُ ﴿۱۰۷﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَاِنۡیَّمۡسَسۡکَاللّٰہُبِضُرٍّفَلَاکَاشِفَلَہٗۤاِلَّاہُوَوَاِنۡیُّرِدۡکَبِخَیۡرٍفَلَارَآدَّلِفَضۡلِہٖیُصِیۡبُبِہٖمَنۡیَّشَآءُمِنۡ عِبَادِہٖوَہُوَالۡغَفُوۡرُالرَّحِیۡمُ
اور اگرپہنچائے آپ کواللہکوئی تکلیفتو نہیںکوئی ہٹانے والااسےمگروہیاور اگروہ ارادہ کریں آپ کے ساتھکسی بھلائی کاتو نہیںکوئی پھیرنے والااس کے فضل کووہ پہنچاتا ہےاسےجسےوہ چاہتا ہےاپنے بندوں میں سےاور وہبہت بخشنے والا ہےنہایت رحم کرنے والا ہے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَاِنۡیَّمۡسَسۡکَاللّٰہُبِضُرٍّفَلَا کَاشِفَلَہٗۤاِلَّاہُوَوَاِنۡیُّرِدۡکَبِخَیۡرٍفَلَارَآدَّلِفَضۡلِہٖیُصِیۡبُبِہٖمَنۡ یَّشَآءُمِنۡ عِبَادِہٖوَہُوَالۡغَفُوۡرُالرَّحِیۡمُ
اور اگرپہنچائے آپ کواللہ تعالیٰکوئی نقصانتو نہیں کوئی دور کرنے والااسےسوائےاس کےاور اگروہ ارادہ کرے آپ سےکسی بھلائی کاتو نہیںکوئی ہٹانے والااس کے فضل کووہ پہنچاتا ہےاس کوجیسے وہ چاہتا ہےاپنے بندوں میں سےاور وہبے حد بخشنے والانہایت رحم والا ہے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَاِنْيَّمْسَسْكَاللّٰهُبِضُرٍّفَلَا كَاشِفَلَهٗٓاِلَّا ھُوَوَاِنْيُّرِدْكَبِخَيْرٍفَلَا رَآدَّلِفَضْلِهٖيُصِيْبُبِهٖمَنْيَّشَآءُمِنْعِبَادِهٖوَھُوَالْغَفُوْرُالرَّحِيْمُ
اور اگرپہنچائے تجھےاللہکوئی نقصانتو نہیں ہٹانے والااس کااس کے سوااور اگرتیرا چاہےبھلاتو نہیں کوئی روکنے والااس کے فضل کووہ پہنچاتا ہےاس کوجسےچاہتا ہےسےاپنے بندےاور وہبخشنے والانہایت مہربان
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَإِنْAnd if
2يَمْسَسْكَtouches you
3اللَّهُAllah
4بِضُرٍّwith adversity
5فَلَا(there is) no
6كَاشِفَremover
7لَهُof it
8إِلَّاexcept
9هُوَHim
10وَإِنْand if
11يُرِدْكَHe intends for you
12بِخَيْرٍany good
13فَلَاthen (there is) no
14رَادَّrepeller
15لِفَضْلِهِ(of) His Bounty
16يُصِيبُHe causes to reach
17بِهِwith it
18مَنْwhom
19يَشَاءُHe wills
20مِنْof
21عِبَادِهِHis slaves
22وَهُوَAnd He
23الْغَفُورُ(is) the Oft-Forgiving
24الرَّحِيمُthe Most Merciful