لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ يونس (10) — آیت 106

وَ لَا تَدۡعُ مِنۡ دُوۡنِ اللّٰہِ مَا لَا یَنۡفَعُکَ وَ لَا یَضُرُّکَ ۚ فَاِنۡ فَعَلۡتَ فَاِنَّکَ اِذًا مِّنَ الظّٰلِمِیۡنَ ﴿۱۰۶﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَلَاتَدۡعُمِنۡ دُوۡنِاللّٰہِمَالَایَنۡفَعُکَوَلَایَضُرُّکَفَاِنۡفَعَلۡتَفَاِنَّکَاِذًامِّنَ الظّٰلِمِیۡنَ
اور نہآپ پکا رئیےسوائےاللہ کےاسے جونہ وہ فائدہ دے سکتا ہے آپ کواور نہاور نہ وہ نقصان دے سکتا ہے آپ کوپھر اگرکیا آپ نے ایساتو بیشک آپاس وقتظالموں میں سے ہوں گے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَلَاتَدۡعُمِنۡ دُوۡنِ اللّٰہِمَالَایَنۡفَعُکَوَلَا یَضُرُّکَفَاِنۡفَعَلۡتَفَاِنَّکَاِذًامِّنَ الظّٰلِمِیۡنَ
اور نہآپ پکاریںاللہ تعالیٰ کے ما سواجونہ نفع دے سکتے ہیں آپ کواور نہ نقصان دے سکتے ہیں آپ کوپھر اگرآپ نے کیاتو یقیناً آپتبظالموں میں سے ہوں گے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَلَا تَدْعُمِنْ دُوْنِاللّٰهِمَالَا يَنْفَعُكَوَلَايَضُرُّكَفَاِنْفَعَلْتَفَاِنَّكَاِذًامِّنَالظّٰلِمِيْنَ
اور نہ پکارسوائے جونہ تجھے نفع دےاور نہنقصان پہنچائےپھر اگرتونے کیاتو بیشک تواس وقتسےظالم (جمع)
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَلَاAnd (do) not
2تَدْعُinvoke
3مِنْfrom
4دُونِbesides
5اللَّهِAllah
6مَاwhat
7لَا(will) not
8يَنْفَعُكَbenefit you
9وَلَاand not
10يَضُرُّكَharm you
11فَإِنْBut if
12فَعَلْتَyou did so
13فَإِنَّكَindeed you
14إِذًاthen (will be)
15مِنَof
16الظَّالِمِينَthe wrongdoers