لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ يونس (10) — آیت 100

وَ مَا کَانَ لِنَفۡسٍ اَنۡ تُؤۡمِنَ اِلَّا بِاِذۡنِ اللّٰہِ ؕ وَ یَجۡعَلُ الرِّجۡسَ عَلَی الَّذِیۡنَ لَا یَعۡقِلُوۡنَ ﴿۱۰۰﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَمَاکَانَلِنَفۡسٍاَنۡتُؤۡمِنَاِلَّابِاِذۡنِ اللّٰہِوَیَجۡعَلُالرِّجۡسَعَلَی الَّذِیۡنَلَا یَعۡقِلُوۡنَ
اور نہیںہےکسی نفس کے لیےکہوہ ایمان لائےمگراللہ کے اذن سےاور وہ ڈال دیتا ہےگندگی کوان پر جونہیں وہ عقل رکھتے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَمَاکَانَلِنَفۡسٍاَنۡتُؤۡمِنَاِلَّابِاِذۡنِ اللّٰہِوَیَجۡعَلُالرِّجۡسَعَلَیالَّذِیۡنَلَا یَعۡقِلُوۡنَ
اور نہیںتھاکسی انسان کے لیےیہ کہایمان لائےمگراللہ تعالیٰ کی اذن کےاور وہ ڈال دیتا ہےگندگی کواوپران لوگوں کےجو نہیں سمجھتے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَمَا كَانَلِنَفْسٍاَنْتُؤْمِنَاِلَّابِاِذْنِ اللّٰهِوَيَجْعَلُالرِّجْسَعَلَيالَّذِيْنَلَا يَعْقِلُوْنَ
اور نہیں ہےکسی شخص کے لیےکہایمان لائےمگر (بغیر)اذنِ الٰہی سےاور وہ ڈالتا ہےگندگیپروہ لوگ جوعقل نہیں رکھتے
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَمَاAnd not
2كَانَis
3لِنَفْسٍfor a soul
4أَنْto
5تُؤْمِنَbelieve
6إِلَّاexcept
7بِإِذْنِby (the) permission
8اللَّهِ(of) Allah
9وَيَجْعَلُAnd He will place
10الرِّجْسَthe wrath
11عَلَىon
12الَّذِينَthose who
13لَا(do) not
14يَعْقِلُونَuse reason