لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الفاتحة (1) — آیت 3

الرَّحۡمٰنِ الرَّحِیۡمِ ۙ﴿۲﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
الرَّحۡمٰنِالرَّحِیۡمِ
بہت مہربان ہےنہایت رحم کرنے والا ہے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
الرَّحۡمٰنِالرَّحِیۡمِ
وسیع رحمت والاہےنہایت رحم والا ہے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
الرَّحْمٰنِالرَّحِيم
جو بہت مہربانرحم کرنے والا
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1الرَّحْمَنِThe Most Gracious
2الرَّحِيمِthe Most Merciful