لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الفاتحة (1) — آیت 2

اَلۡحَمۡدُ لِلّٰہِ رَبِّ الۡعٰلَمِیۡنَ ۙ﴿۱﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
اَلۡحَمۡدُلِلّٰہِرَبِّالۡعٰلَمِیۡنَ
سب تعریفاللہ کے لیے ہےجو رب ہےتمام جہانوں کا
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
اَلۡحَمۡدُلِلّٰہِرَبِّالۡعٰلَمِیۡنَ
سب تعریفاللہ تعالیٰ کے لیے ہےپالنے والا ہےسارے جہانوں کا
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
الْحَمْدُلِلّٰہِرَبِّالْعَالَمِينَ
تمام تعریفیںاللہ کے لیےربتمام جہان
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1الْحَمْدُAll praises and thanks
2لِلَّهِ(be) to Allah
3رَبِّthe Lord
4الْعَالَمِينَof the universe