ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ القدر (97) — آیت 2

وَ مَاۤ اَدۡرٰىکَ مَا لَیۡلَۃُ الۡقَدۡرِ ؕ﴿۲﴾
اور تجھے کس چیز نے معلوم کروایا کہ قدر کی رات کیا ہے؟ En
اور تمہیں کیا معلوم کہ شب قدر کیا ہے؟
En
تو کیا سمجھا کہ شب قدر کیا ہے؟ En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

2۔ اور آپ کو کیا معلوم کہ شب قدر کیا ہے؟