ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ العلق (96) — آیت 6

کَلَّاۤ اِنَّ الۡاِنۡسَانَ لَیَطۡغٰۤی ۙ﴿۶﴾
ہرگز نہیں، بے شک انسان یقینا حد سے نکل جاتا ہے۔ En
مگر انسان سرکش ہو جاتا ہے
En
سچ مچ انسان تو آپے سے باہر ہو جاتا ہے En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

6۔ ہرگز ایسا نہیں چاہیے کہ انسان سرکشی کرنے لگتا ہے