5۔ انسان کو وہ کچھ سکھا دیا [6] جو وہ نہیں جانتا تھا۔
[6] انسان جب ماں کے پیٹ سے باہر آتا ہے اس وقت وہ کچھ بھی نہیں جانتا۔ اللہ تعالیٰ اسے قلم کے استعمال سے پہلے ہی بہت سی باتیں سکھا دیتا ہے۔ یہ پہلی وحی کی آخری آیت ہے جس میں یہ اشارہ بھی موجود ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو وہ علم دیا جا رہا ہے جو جاننے کے لیے آپ صلی اللہ علیہ وسلم عرصہ سے بے تاب تھے اور اس نے آپ کو اپنا نبی بنا لیا ہے۔
اہم:
ویب سائٹ یا موبائل ایپ پر کوئی خرابی نظر آئے تو براہِ کرم فوری طور پر
واٹس اپ
پر اطلاع دیں یا
ای میل کریں۔