ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ العلق (96) — آیت 17

فَلۡیَدۡعُ نَادِیَہٗ ﴿ۙ۱۷﴾
پس وہ اپنی مجلس کو بلا لے۔ En
تو وہ اپنے یاروں کی مجلس کو بلالے
En
یہ اپنی مجلس والوں کو بلالے En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

17۔ سو وہ اپنے اہل مجلس کو بلا لے