ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ العلق (96) — آیت 12

اَوۡ اَمَرَ بِالتَّقۡوٰی ﴿ؕ۱۲﴾
یا اس نے پرہیزگاری کا حکم دیا ہو۔ En
یا پرہیز گاری کا حکم کرے (تو منع کرنا کیسا)
En
یا پرہیز گاری کا حکم دیتا ہو En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

12۔ یا نافرمانی سے بچنے کا حکم دیتا ہو