ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ العلق (96) — آیت 11

اَرَءَیۡتَ اِنۡ کَانَ عَلَی الۡہُدٰۤی ﴿ۙ۱۱﴾
کیا تو نے دیکھا اگر وہ ہدایت پر ہو۔ En
بھلا دیکھو تو اگر یہ راہِ راست پر ہو
En
بھلا بتلا تو اگر وه ہدایت پر ہو En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

11۔ ذرا سوچو تو، اگر وہ بندہ راہ راست پر ہو