ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ العلق (96) — آیت 10

عَبۡدًا اِذَا صَلّٰی ﴿ؕ۱۰﴾
ایک بندے کو جب وہ نماز پڑھتا ہے۔ En
(یعنی) ایک بندے کو جب وہ نماز پڑھنے لگتا ہے
En
جبکہ وه بنده نماز ادا کرتا ہے En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

10۔ جب بندہ نماز پڑھے۔