ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ الم نشرح (94) — آیت 6

اِنَّ مَعَ الۡعُسۡرِ یُسۡرًا ؕ﴿۶﴾
بے شک اسی مشکل کے ساتھ ایک اور آسانی ہے۔ En
(اور) بے شک مشکل کے ساتھ آسانی ہے
En
بیشک مشکل کے ساتھ آسانی ہے En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

6۔ بیشک ہر مشکل کے ساتھ آسانی ہے