ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ الم نشرح (94) — آیت 2

وَ وَضَعۡنَا عَنۡکَ وِزۡرَکَ ۙ﴿۲﴾
اور ہم نے تجھ سے تیرا بوجھ اتار دیا۔ En
اور تم پر سے بوجھ بھی اتار دیا
En
اور تجھ پر سے تیرا بوجھ ہم نے اتار دیا En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

2۔ اور آپ سے آپ کا وہ بوجھ اتار دیا