ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ الضحى (93) — آیت 7

وَ وَجَدَکَ ضَآلًّا فَہَدٰی ۪﴿۷﴾
اور اس نے تجھے راستے سے ناواقف پایا تو راستہ دکھا دیا۔ En
اور رستے سے ناواقف دیکھا تو رستہ دکھایا
En
اور تجھے راه بھوﻻ پا کر ہدایت نہیں دی En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

7۔ اور راہ سے بھولا [6] ہوا پایا تو راہ دکھا دی