ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ الليل (92) — آیت 7

فَسَنُیَسِّرُہٗ لِلۡیُسۡرٰی ؕ﴿۷﴾
تو یقینا ہم اسے آسان راستے کے لیے سہولت دیں گے۔ En
اس کو ہم آسان طریقے کی توفیق دیں گے
En
تو ہم بھی اس کو آسان راستے کی سہولت دیں گے En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

7۔ تو ہم اسے آسان راہ پر چلنے کی سہولت دیں گے