ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ الليل (92) — آیت 3

وَ مَا خَلَقَ الذَّکَرَ وَ الۡاُنۡثٰۤی ۙ﴿۳﴾
اور اس کی جو اس نے پیدا کیا نر اور مادہ! En
اور اس (ذات) کی قسم جس نے نر اور مادہ پیدا کیے
En
اور قسم ہے اس ذات کی جس نے نر وماده کو پیدا کیا En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

3۔ اور اس ذات کی جس نے نر اور مادہ پیدا کیے