ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ الليل (92) — آیت 20

اِلَّا ابۡتِغَآءَ وَجۡہِ رَبِّہِ الۡاَعۡلٰی ﴿ۚ۲۰﴾
مگر ( وہ تو صرف) اپنے اس رب کا چہرہ طلب کرنے کے لیے (د یتا ہے)جو سب سے بلند ہے۔ En
بلکہ اپنے خداوند اعلیٰ کی رضامندی حاصل کرنے کے لیے دیتا ہے
En
بلکہ صرف اپنے پروردگار بزرگ وبلند کی رضا چاہنے کے لئے En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

20۔ بلکہ اس نے تو محض اپنے رب برتر کی رضا کے لیے (مال خرچ کیا)