ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ الليل (92) — آیت 2

وَ النَّہَارِ اِذَا تَجَلّٰی ۙ﴿۲﴾
اور دن کی جب وہ روشن ہو! En
اور دن کی قسم جب چمک اٹھے
En
اور قسم ہے دن کی جب روشن ہو En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

2۔ اور دن کی جب وہ روشن ہو