ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ الليل (92) — آیت 19

وَ مَا لِاَحَدٍ عِنۡدَہٗ مِنۡ نِّعۡمَۃٍ تُجۡزٰۤی ﴿ۙ۱۹﴾
حالانکہ اس کے ہاں کسی کا کوئی احسان نہیں ہے کہ اس کا بدلہ دیا جائے۔ En
اور (اس لیے) نہیں (دیتا کہ) اس پر کسی کا احسان (ہے) جس کا وہ بدلہ اتارتا ہے
En
کسی کا اس پر کوئی احسان نہیں کہ جس کا بدلہ دیا جا رہا ہو En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

19۔ اس پر کسی کا کوئی احسان نہ تھا جس کا وہ بدلہ چکاتا