ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ الليل (92) — آیت 18

الَّذِیۡ یُؤۡتِیۡ مَالَہٗ یَتَزَکّٰی ﴿ۚ۱۸﴾
جو اپنامال (اس لیے) دیتا ہے کہ پاک ہو جائے۔ En
جو مال دیتا ہے تاکہ پاک ہو
En
جو پاکی حاصل کرنے کے لئے اپنا مال دیتا ہے En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

18۔ جس نے پاکیزہ ہونے [9] کی خاطر اپنا مال دیا
[9] یعنی جو مال اس نے خرچ کیا اس سے شہرت یا نمود و نمائش مقصود نہیں تھی بلکہ مقصود یہ تھا کہ اس کا دل بخل کے مرض سے پاک ہو جائے۔