ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ الليل (92) — آیت 15

لَا یَصۡلٰىہَاۤ اِلَّا الۡاَشۡقَی ﴿ۙ۱۵﴾
جس میں اس بڑے بدبخت کے سوا کوئی داخل نہیں ہوگا۔ En
اس میں وہی داخل ہو گا جو بڑا بدبخت ہے
En
جس میں صرف وہی بدبخت داخل ہوگا En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

15۔ اس میں وہی گرے گا جو بڑا بد بخت ہو