ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ الشمس (91) — آیت 4

وَ الَّیۡلِ اِذَا یَغۡشٰىہَا ۪ۙ﴿۴﴾
اور رات کی جب وہ اس ( سورج) کو ڈھانپ لے! En
اور رات کی جب اُسے چھپا لے
En
قسم ہے رات کی جب اسے ڈھانﭗ لے En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

4۔ اور رات کی جبکہ وہ اسے ڈھانپ [4] لے
[4] یعنی جب رات کی تاریکی چھا جائے اور سورج کی روشنی کا نشان تک باقی نہ رہ جائے۔