ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ الشمس (91) — آیت 3

وَ النَّہَارِ اِذَا جَلّٰىہَا ۪ۙ﴿۳﴾
اور دن کی جب وہ اس ( سورج) کو ظاہر کر دے! En
اور دن کی جب اُسے چمکا دے
En
قسم ہے دن کی جب سورج کو نمایاں کرے En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

3۔ اور دن کی جب کہ وہ (سورج کو) نمایاں [3] کر دے
[3] یعنی جب دن کے وقت سورج پوری روشنی کے ساتھ جلوہ گر ہوتا ہے اور تمام اشیاء کو نمایاں کر دیتا ہے۔