ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ البلد (90) — آیت 4

لَقَدۡ خَلَقۡنَا الۡاِنۡسَانَ فِیۡ کَبَدٍ ؕ﴿۴﴾
بلاشبہ یقینا ہم نے انسان کو بڑی مشقت میں پیدا کیا ہے۔ En
کہ ہم نے انسان کو تکلیف (کی حالت) میں (رہنے والا) بنایا ہے
En
یقیناً ہم نے انسان کو (بڑی) مشقت میں پیدا کیا ہے En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

4۔ کہ ہم نے انسان کو سختی جھیلتے رہنے والا پیدا کیا ہے