ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ البلد (90) — آیت 14

اَوۡ اِطۡعٰمٌ فِیۡ یَوۡمٍ ذِیۡ مَسۡغَبَۃٍ ﴿ۙ۱۴﴾
یا کسی بھوک والے دن میں کھانا کھلانا ہے۔ En
یا بھوک کے دن کھانا کھلانا
En
یا بھوک والے دن کھانا کھلانا En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

14۔ یا فاقہ کے دنوں میں کھانا کھلانا