ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ الفجر (89) — آیت 25

فَیَوۡمَئِذٍ لَّا یُعَذِّبُ عَذَابَہٗۤ اَحَدٌ ﴿ۙ۲۵﴾
پس اس دن اس کے عذاب جیسا عذاب کوئی نہیں کرے گا ۔ En
تو اس دن نہ کوئی خدا کے عذاب کی طرح کا (کسی کو) عذاب دے گا
En
پس آج اللہ کے عذاب جیسا عذاب کسی کا نہ ہوگا En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

25۔ پھر اس دن اللہ اسے ایسا عذاب دے گا جیسا کوئی بھی نہیں دے سکتا