ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ الفجر (89) — آیت 2

وَ لَیَالٍ عَشۡرٍ ۙ﴿۲﴾
اور دس راتوں کی ! En
اور دس راتوں کی
En
اور دس راتوں کی! En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

2۔ اور دس راتوں [2] کی
[2] دس راتوں سے مراد بعض مفسرین نے رمضان کا آخری عشرہ لیا ہے۔ جن میں لیلۃ القدر ہوتی ہے اور بعض مفسرین نے فجر سے عام فجر نہیں بلکہ یوم النحر یا عید الاضحیٰ کی فجر مراد لی ہے اور دس راتوں سے مراد یکم ذی الحجہ سے دس ذی الحجہ تک کی راتیں ہیں اور یہ دونوں قسم کی دس دس راتیں بڑی فضیلت والی اور اپنی اپنی جگہ اہم ہیں۔