ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ الفجر (89) — آیت 19

وَ تَاۡکُلُوۡنَ التُّرَاثَ اَکۡلًا لَّمًّا ﴿ۙ۱۹﴾
اور تم میراث کھا جاتے ہو، سب سمیٹ کر کھا جانا۔ En
اور میراث کے مال سمیٹ کر کھا جاتے ہو
En
اور (مردوں کی) میراث سمیٹ سمیٹ کر کھاتے ہو En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

19۔ اور میراث کا سارا مال سمیٹ کر کھا جاتے ہو