ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ الفجر (89) — آیت 18

وَ لَا تَحٰٓضُّوۡنَ عَلٰی طَعَامِ الۡمِسۡکِیۡنِ ﴿ۙ۱۸﴾
اور نہ تم آپس میں مسکین کو کھانا کھلانے کی ترغیب دیتے ہو۔ En
اور نہ مسکین کو کھانا کھلانے کی ترغیب دیتے ہو
En
اور مسکینوں کے کھلانے کی ایک دوسرے کو ترغیب نہیں دیتے En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

18۔ اور نہ مسکین کو کھانا کھلانے کی ترغیب دیتے ہو