ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ الفجر (89) — آیت 11

الَّذِیۡنَ طَغَوۡا فِی الۡبِلَادِ ﴿۪ۙ۱۱﴾
وہ لوگ جو شہروں میں حد سے بڑھ گئے۔ En
یہ لوگ ملکوں میں سرکش ہو رہے تھے
En
ان سبھوں نے شہروں میں سر اٹھا رکھا تھا En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

11۔ جنہوں نے بہت سے شہروں میں سرکشی کی